The Phenomenon of Japan

passionate
0


 


 

The Phenomenon of Johatsu in Japan

In Japan, people who are despondent often either commit suicide or choose what is known as ‘johatsu.’ Johatsu, apparently meaning to evaporate into thin air, is a term used by the Japanese to describe starting a new life after abandoning one’s past and identity.

Japan has a unique society where people do not demean each other. When someone completely fails or becomes a source of shame for themselves and others, instead of hurling insults and curses, they are looked upon with pity. The person cannot bear such looks, and if they are already disappointed with themselves, suicide seems like an easier option. However, if they are not disappointed with themselves, they opt for johatsu.

They leave behind their name, identity, relationships, and place to start a new life somewhere else with a new identity. This is called johatsu. It’s about giving oneself a second chance, where one wants to prove that their failure or disappointment to others was not due to a lack of ability but rather due to circumstances.

Our society, however, is not like this. Here, you don’t need to hide your face in shame. If someone makes a mistake, people rush to humiliate them. The rest of life is spent giving explanations to different people or blaming each other. People here are so keen on humiliating each other that sometimes a mistake isn’t even necessary; it’s considered a duty to assume the other is wrong and to humiliate them.

Therefore, we do not have johatsu in our society. Here, ethics and standards, along with modesty and decency, have left, leaving behind a crowd.

جاپان میں مایوس لوگ اکثر یا تو خودکشی کر لیتے ہیں یا پھر وہ جو ہاٹسو کا انتخاب کرتے ہیں. جو ہاٹسو کیا ہے.؟ بظاہر اسکا مطلب بخارات بن کر اڑ جانے کا ہے لیکن جاپانی اسے اپنا ماضی اور نام پہچان چھوڑ کر ایک نئی زندگی شروع کرنے کی اصطلاح کیلئے استعمال کرتے ہیں.
جاپان کا بھی ایک عجیب سا معاشرہ ہے. وہاں وہ ایک دوسرے کو ذلیل نہیں کرتے. وہاں جب کوئی مکمل ناکام ہوتا ہے یا دوسروں اور خود کیلئے شرم بن جائے تب دوسرے اسے گالیاں کوسنے دینے کی بجائے ترس کھاتی نظروں سے دیکھتے ہیں. اگلا انسان ان نظروں کا سامنا نہیں کر سکتا اس لئے اگر وہ خود سے مایوس ہوچکا ہو تو اسے خودکشی آسان لگتی ہے. لیکن اگر وہ خود سے مایوس نہیں تو پھر وہ جوہاٹسو کرتا ہے.
وہ اپنا نام پہچان رشتے مقام سب چھوڑ کر ایک نئی جگہ نئی پہچان سے نئی زندگی شروع کر دیتا ہے. اسے جوہاٹسو کہتے ہیں. یہ خود کو دوسرا چانس دینا ہے جہاں کوئی یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ میری ناکامی یا دوسروں کو مایوس کرنے کی وجہ یہ نہیں تھی کہ مجھ میں قابلیت نہیں تھی بس حالات کی تربیت سے میں ناکام ہوا تھا.
ہمارا معاشرہ بہرحال ایسا نہیں ہے. یہاں آپ کو شرم سے منہ چھپانے کی ضرورت نہیں. یہاں کسی سے غلطی ہو جائے لوگ جوق در جوق اسے ذلیل کرنے پہنچ جاتے ہیں. باقی کی زندگی مختلف لوگوں کی وضاحتیں دیتے یا ایک دوسرے کو الزام دیتے گزر جاتی ہے. یہاں لوگ ایک دوسرے کو ذلیل کرنے کے اتنے شوقین ہیں کہ بعض اوقات کسی غلطی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ دوسرے کو ہی غلط سمجھ کر ذلیل کرنا فرض سمجھ لیا جاتا ہے.
ہمارے معاشرے میں اس لئے جو ہاٹسو نہیں ہے. یہاں اخلاق و معیار کے ساتھ ساتھ شرم و حیا خود منہ چھپا کر نکل گئے ہیں ایک ہجوم جبکہ پیچھے رے گیا ہے

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)